Home / جاگو کھیل / ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ 28 رنز کی پٹائی کا منفی ریکارڈ روٹ کے نام

ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ 28 رنز کی پٹائی کا منفی ریکارڈ روٹ کے نام

پورٹ ایلزبتھ: 

 ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی کا ان چاہا ریکارڈ انگلش کپتان جوئے روٹ کے نام ہوگیا۔

جوئے روٹ نے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں اپنی پارٹ ٹائم بولنگ سے جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے تاہم پیر کو ایک اوور میں انھیں 28 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی، میزبان ٹیل اینڈر کیشو مہاراج نے3 چوکے اور 2 چھکے جڑے جبکہ 4 بائی کے رن بنے، اس طرح روٹ ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی کے ریکارڈ میں روبن پیٹرسن اور جیمز اینڈرسن کے شریک بن گئے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *