Home / جاگو کھیل (page 989)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ 2019: پاکستان نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

لیڈز: ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے اعضاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیا گیا 228 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ شدید دباؤ میں عماد وسیم اور وہاب ریاض …

Read More »

ٹرینٹ بولٹ ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے کیوی بولر بن گئے

لارڈز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بولر بن گئے۔ بولٹ نے یہ اعزاز انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف حاصل کیا۔ بولٹ نے اننگز کے آخری یعنی 50 ویں اوورز میں …

Read More »

وسیم اکرم کے مشوروں سے میچ میں کافی مدد ملی: شاہین شاہ آفریدی

برمنگھم : نیوزی لینڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ سے قبل وسیم اکرم کے مشوروں نے کافی مدد کی۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ وسیم اکرم کو فالو کرتے ہیں اور ان جیسا بولر ہی بننا چاہتے …

Read More »

‘چاہتا ہوں 1992 والی مماثلت ہمارے ورلڈکپ جیتنے تک جاری رہے’

امیدپر دنیا قائم ہے، امید سے باہر کچھ بھی نہیں، یہ امید ہی ہے کہ جو آپ کو مشکل سے مشکل کام کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ یہاں تک کہ جب ہم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت سے ہار گئے تو بھی ہماری امید نہیں ٹوٹی۔ …

Read More »

بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری کو کیریئر کی بہترین اننگز قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم راتوں رات سپر اسٹار بن گئے، بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری نے ایک رات میں سپر اسٹار بنا دیا ہے اور وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔ بھارتی میڈیا انہیں ویرات کوہلی سے ملا …

Read More »

ون ڈے رینکنگ: بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ حالیہ مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کی ہے جس میں بھارت 123پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان …

Read More »

ناقابل شکست بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ورلڈکپ سے باہر کردیا

مانچسٹر: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا …

Read More »

پاکستان کے حق میں 1992 ورلڈکپ کی ایک اور مماثلت سامنے آگئی

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کیلئے اب تک 1992 کے ورلڈکپ کی طرح ہی چل رہا ہے اور دونوں میگا ایونٹس کے درمیان پاکستان کے حوالے سے کئی مماثلت سامنے آچکی ہیں۔ اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کے اہم ترین میچ سے قبل 1992 اور …

Read More »

امید ہے عامر وہی کردار ادا کرے گا جو 92 ورلڈکپ میں میرا تھا: وسیم اکرم

  برمنگھم: سوئنگ کے سلطان و سابق کپتان وسیم اکرم نے امید کا اظہار کیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر وہی کردار ادا کرے گا جو 92 ورلڈکپ میں ان کا تھا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں صورتحال دیکھ کر 92 …

Read More »

روہت شرما نے بھارتی شائقین کرکٹ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

بھارتی اوپنر روہت شرما نے مداحوں کو ایک مرتبہ پھر 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کی بدترین شکست کی یاد دلا دی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ روہت شرما نے 2013 کی چمپئنز ٹرافی کی ماضی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے غلط ہیش ٹیگ کا استعمال …

Read More »