Home / جاگو کھیل (page 991)

جاگو کھیل

Sports

10 ناکامیوں کا منفی ریکارڈ دہرائے جانے کا خدشہ

لاہور:  ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیوں کی تاریخ31 سال بعد دہرائے جانے کا خدشہ سامنے آگیا جب کہ اس سے قبل عمران خان کی قیادت میں1987-88میں گرین شرٹس کو مسلسل 10 ون ڈے میچز میں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی …

Read More »

شاداب خان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل

لیڈز:  اسپنر شاداب خان کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹاپ 14 خطرناک اسپنرز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ رواں ماہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ میں 9 ٹیموں کے 14 اسپنرز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے، فہرست میں ویسٹ انڈیز کا کوئی اسپنر نہیں ہے جب …

Read More »

پانچواں ون ڈے؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

لیڈز:  پانچویں ون ڈے میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  لیڈز میں کھیلے جارہے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز جیمس وینسی اور جونی بیئراسٹو نے …

Read More »

برطانوی نژاد وسیم خان کی تقرری پرسوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وسیم خان کی تقرری پر سوالات اٹھا دیے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس حسن بلوچ کی زیر صدارت پاکستان اسپورٹس بورڈ میں ہوا، اس دوران ارکان نے منیجنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی اور پی سی بی گورننگ …

Read More »

شاہین آفریدی نے بھارت سے میچ پر نظریں جما لیں

 لاہور:   شاہین شاہ آفریدی نے بھارت سے میچ پر نظریں جما لیں، وہ اسے عمدہ کارکردگی سے یادگار بنانے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائیٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کم عمری میں …

Read More »

رات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری کرنے والے جیسن روئے نے سنچری جڑ دی

لندن:  پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 114 رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات اسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے۔ ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو اسپتال لے کر جانا پڑا، صبح ساڑھے 8بجے تک …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں ڈالرز کی برسات ہوگی

 لاہور:   آئی سی سی ورلڈکپ 2019میں ڈالرز کی برسات ہوگی جب کہ مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص کر دی گئی۔ انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2019میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم ہوگی، ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو …

Read More »

سرفراز احمد ٹام کیورن کے رن آؤٹ اپیل نہ کرنے پر افسردہ

قومی ٹیم کے کپتان انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں  ٹام کیورن کے رن آؤٹ اپیل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں واضح رن آؤٹ ہونے کے باوجود اپیل نہ کرنے پر کپتان سرفراز احمد نے افسوس …

Read More »

ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی

ڈاکٹرزنے شاداب خان کی رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئَے کھیلنے کی اجازت دے دی۔ ڈاکٹر پیٹرک کینڈی نے لیگ اسپنر شاداب خان کا تفصیلی معائنہ کیا جس کے مطابق ان کی رپورٹ بہت اچھی آئی ہیں اور بلڈ وائرس  اب نیگیٹو کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شاداب خان 20 …

Read More »

ورلڈ کپ 2019؛ تمام 10 وارم اپ میچز پہلی بار براہ راست نشر ہوں گے

لندن:  ورلڈ کپ سے قبل کھیلنے جانے والے تمام 10 وارم اپ میچز پہلی بار براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ ناظرین کو اسٹیٹ آف آرٹ کوریج سے لطف اندوز کرنے کیلیے ہر میچ میں 32 کیمرے استعمال ہوں گے،ان میں 8 الٹرا موشن ہاک آئی کیمرے، فرنٹ اینڈ ریورس …

Read More »