Home / جاگو کھیل (page 993)

جاگو کھیل

Sports

امام الحق نے کپیل دیوکا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

 لاہور:  امام الحق انگلینڈ میں 150 رنزکی اننگز کھیلنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے جب کہ انگلینڈ سے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپنر نے سابق بھارتی کرکٹر کپیل دیو کا 36 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ برسٹل میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو ناکامی …

Read More »

محمد عامر کے معاملے پر ٹیم انتظامیہ سے سلیکشن کمیٹی ناراض

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر محمد عامر کےحوالے سے ٹیم انتظامیہ کی حکمت عملی پرسخت خفا ہے۔ قومی ٹیم تین ہفتوں سے انگلینڈ میں موجود ہے لیکن  ابھی تک محمد عامر ایک بھی گیند نہیں پھینک سکے۔  اس ساری صورت حال نے  سلیکٹرز کو  پریشان کرنے کے ساتھ ورلڈکپ …

Read More »

شاداب خان نے وائرس کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

شاداب خان نے ڈینٹسٹ کے اوزاروں سے وائرس کا شکار ہونے کی اطلاعات غلط قرار دیدیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کے دوران قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان سے جب پوچھا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کا پابند ہونے کی وجہ سے آپ پی سی بی کے میڈیکل پینل …

Read More »

پی ایس ایل کے معاملات میں خاموشی چھا گئی

کراچی:   پی ایس ایل کے معاملات میں خاموشی چھا گئی، 2ماہ گذرنے کے باوجود فرنچائزز سے کوئی میٹنگ نہیں کی۔ 17مارچ کو پی ایس ایل فور کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا تھا، اب تقریباً2ماہ ہو چکے مگر پی سی بی نے فرنچائزز کے ساتھ کوئی میٹنگ نہیں کی،حسابات سے …

Read More »

سنچری کی خوشی ہے لیکن ٹیم جیت جاتی تو کافی اچھا ہوتا، امام الحق

انگلینڈ میں 150 رنز کی اننگز کھیلنے والے کم عمر ترین بلے باز کا اعزاز پانے والے امام الحق کا کہنا ہے کہ اگر ٹیم جیت جاتی کافی اچھا ہوتا اور اس اننگز سے اعتماد میں مزید اضافہ ہواہے، امام الحق کا کہنا تھا کہ بطور اوپنرٹیم کوچ اور کپتان نے …

Read More »

انگلش کپتان مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد

برسٹل:  انگلش کپتان اون مورگن پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اون مورگن پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی …

Read More »

فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار

لاہور: ‏گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ‏ورلڈ کپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور …

Read More »

بیچ ریسلنگ میں انعام بٹ کا شاندار آغاز، دونوں مقابلے جیت لیے

برازیل میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے انعام بٹ نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے روز دونوں اپنے دونوں مقابلے جیت لیے ہیں۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے انعام بٹ نے پہلے روز دو فائٹس کی اور دونوں …

Read More »

فخر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بناسکی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت …

Read More »

اظہر علی نے پاکستان ٹیم کو غیریقینی مگر خطرناک قرار دے دیا

 لاہور:  اظہر علی نے پاکستان ٹیم کو غیر یقینی مگر خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس کسی بھی صورتحال سے ابھرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستانی ٹیسٹ اسٹار اظہر علی نے آئی سی سی کو انٹرویو میں کہاکہ غیر یقینی ٹیم کا لیبل اچھا تو نہیں لگتالیکن حقیقت ہے،گرین …

Read More »