Home / جاگو کھیل (page 995)

جاگو کھیل

Sports

پی سی بی نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا

پی سی بی نے باسط علی  کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا۔ باسط علی، فرخ زمان، عامر نذیر، علی ضیا،  ثنااللہ بلوچ کا پی سی بی کے ساتھ پانچ مئی تک کا معاہدہ تھا جس میں توسیع نہیں کی گئی۔ اب کرکٹ بورڈ اگلے ماہ …

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 لاہور:   دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دی۔ …

Read More »

میچ کے بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے دل کا دورہ، 27 سالہ فٹبالر چل بسا

لائما:  میچ ختم ہونے پر انتہائی ٹھنڈا پانی پینے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے 27 سالہ فٹبالر لودوائن فلوریزن نول جان کی بازی ہار گئے۔ پیرو میں میچ ختم ہونے پر انتہائی ٹھنڈا پانی پینے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے 27 سالہ فٹبالر لودوائن فلوریزن نول جان سے …

Read More »

گوتم گمبھیر پر خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیزپمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام

نئی دہلی:  سیاست کے میدان میں اترنے والے سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔ گوتم گمبھیر دہلی میں بی جے پی کے امیدوار ہیں، ان کے مدمقابل عام آدمی پارٹی کی اتیشی پریس کانفرنس میں …

Read More »

پاکستانی ویمنز نے امیدوں کا محل خود ہی مسمار کر دیا

پوشف اسٹروم:   پاکستانی ویمنز ٹیم نے امیدوں کا محل خود ہی مسمار کردیا، دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ لائن کے دغا دینے سے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 8 وکٹ سے شکست ہوگئی۔ آئی سی سی چیمپئن شپ کے تحت کھیلی جانے والی سیریز کے ابتدائی میچ میں شاندار کامیابی کے بعد …

Read More »

انگلینڈ سے میچز ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع قرار

 لاہور:   حارث سہیل نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کو ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع قرار دیدیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا اوول میں شیڈول پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد پی سی بی کو انٹرویو میں حارث سہیل نے کہا کہ موسم …

Read More »

شعیب ملک نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا

 لندن:  قومی کرکٹر شعیب ملک نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا۔ قومی کرکٹر شعیب ملک نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے، وہ گرین شرٹس کے ساتھ آج باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز بھی کریں گے اور ہفتہ کو ساؤتھمپٹن میں شیڈول انگلینڈ کے خلاف …

Read More »

کوچ مکی آرتھر کو کارکردگی میں عدم تسلسل کا خوف ستانے لگا

 لاہور:   ورلڈکپ سے قبل گرین شرٹس کی کارکردگی میں عدم تسلسل کا خوف مکی آرتھرکو ستانے لگا۔ برطانوی چینل ’’اسکائی اسپورٹس ‘‘ کو ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ2سال قبل انگلینڈ میں ہی چیمپئنز ٹرافی فتح کی یادیں آج بھی تازہ ہیں،گرین شرٹس نے …

Read More »

آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے 2 کرکٹرز کو معطل کردیا

 دبئی:  آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے 2 کرکٹرز کو معطل کرکے 14 روز میں جواب طلب کرلیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل نے کرکٹ کرپشن میں الزامات پر سری لنکا کے 2 کھلاڑی نوان زوئیسا اور اویشکا گوناوردھنے کو معطل کرکے 14 روز میں جواب طلب کرلیاہے، نوان …

Read More »

فکسنگ کی رپورٹ، انگلینڈ میں ہاٹ لائن متعارف

 لندن:  انگلش بورڈ نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کی پیش بندی کرلی جب کہ فکسنگ کی رپورٹ کیلیے نئی ہاٹ لائن متعارف کرادی گئی ہے۔ انگلینڈ آئندہ برس ’دی ہنڈرڈ‘ کے نام سے ایک نیا ٹورنامنٹ شروع کرنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، البتہ اس کے اپنے اینٹی …

Read More »