Home / جاگو کھیل (page 1011)

جاگو کھیل

Sports

صرف ٹیلنٹ چلے گا، سفارشی آگے نہیں جاسکتا: وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےکہا ہےکہ ملک میں اگر ٹیلنٹ ہوگا تو چلے گا ورنہ سفارشی آگے نہیں جا سکتا۔ جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کوچ بدلنے اور سلیکٹر بدلنے سے کیا ہوگا ؟ پلیئر تو یہی ہیں، اگر کوئی ہے …

Read More »

سرفراز کی ‘کپتانی’ کا بچنا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے

کہتے ہیں کہ وقت بھی بڑا ظالم ہوتا ہے، یہ کبھی بھی کسی کے ساتھ ایک جیسا نہیں رہتا۔ 7 ستمبر 2016ء کو مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ تھا، جہاں بطور ٹی 20کپتان سرفراز احمد کو انگلینڈ کے خلاف 9 وکٹ سے کامیابی ملی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا، …

Read More »

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لندن: ورلڈکپ میں آج نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔    کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ایک میچ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز کچھ دیر میں …

Read More »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا قومی ٹیم پر مکمل اعتماد اور سپورٹ کا اعادہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورننگ بورڈ کے اجلاس کے دوران قومی ٹیم پر مکمل اعتماد اور سپورٹ کا اعادہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیرصدارت گورننگ بورڈ کے اجلاس کے دوران قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں پرفارمنس، ٹیم اسٹرکچر، فرسٹ کلاس کرکٹ سمیت دیگر امور …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کی نقل وحرکت محدود کردی گئی

لاہور:  ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔ ورلڈکپ  میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کے چرچے قومی کھلاڑیوں کے لندن پہنچنے کے بعد بھی جاری ہیں، …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ

مانچسٹر:  کرکٹ ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 37 اوورز میں 2 وکٹوں پر 228 رنز بنا لیے ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور …

Read More »

ورلڈکپ: انگلینڈ کے ایک وکٹ پر 100 رنز مکمل

مانچسٹر: انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کی ٹیم اب تک ایونٹ میں چار میچ کھیل چکی ہے اور تمام میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ورلڈکپ کی فیورٹ انگلینڈ کو چار میں سے تین میچوں …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست کے بعد رنویر کی پاکستانی شائقین کو تسلیاں

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر جہاں بھارتی فنکار خوشی سے نہال تھے وہیں رنویر سنگھ نے پاکستانی شائقین کو میچ ہارنے پر حوصلہ بھی دیا۔ ورلڈکپ میں پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے اپنی اپنی …

Read More »

مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی …

Read More »

باکسر عامر خان نے قومی ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی

مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔ …

Read More »