Home / جاگو کھیل (page 1013)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ: انگلینڈ کے ایک وکٹ پر 100 رنز مکمل

مانچسٹر: انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کی ٹیم اب تک ایونٹ میں چار میچ کھیل چکی ہے اور تمام میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ورلڈکپ کی فیورٹ انگلینڈ کو چار میں سے تین میچوں …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست کے بعد رنویر کی پاکستانی شائقین کو تسلیاں

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر جہاں بھارتی فنکار خوشی سے نہال تھے وہیں رنویر سنگھ نے پاکستانی شائقین کو میچ ہارنے پر حوصلہ بھی دیا۔ ورلڈکپ میں پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے اپنی اپنی …

Read More »

مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی …

Read More »

باکسر عامر خان نے قومی ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی

مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔ …

Read More »

بھارت کے خلاف میچ میں جمائیاں لینے پر سرفراز شدید تنقید کی زد میں

کرکٹ ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف فیلڈنگ کے دوران جمائیاں لینے پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم شکست کے بعد شدید مشکلات سے دوچار ہے اور سیمی فائنل کھیلنے کا خواب بھی ماند پڑتا …

Read More »

کھلاڑی پاک بھارت میچ کی رات کسی ہوٹل نہیں گئے تھے: پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیوں کی پاک بھارت میچ سے ایک رات قبل کرفیو ٹائم کی خلاف ورزی کی تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی دیگر قومی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پر جاری …

Read More »

عماد وسیم اب بھی سیمی فائنل کھیلنے کے لیے پُرامید

مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ورلڈ کپ ابھی ختم نہیں ہوا، اب بھی ٹیم کے پاس موقع ہے کہ وہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جگہ بنالے۔  مانچسٹر میں بھارت سے شکست کے بعد مکسڈ میڈیا زون میں گفتگو کرتے …

Read More »

جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

کارڈف:  ورلڈکپ کے 21 ویں  میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز نے افغانستان کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ایونٹ میں کامیابی کا کھاتہ کھول لیا، اس کامیابی کے ساتھ …

Read More »

ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی

لندن:  ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 335 رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 247 رنز پر ڈھیر ہوگئی،  کرونارتنے اور کشال پریرا پر مشتمل …

Read More »

سال میں زیادہ آمدن؛ لیونل میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن:  رواں مالی سال میں سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے ایتھلیٹ میں ارجنٹائنی اسٹرائیکر لیونل میسی بن گئے، انھوں نے ہم عصر پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑدیا۔ امریکی جریدے فوربز نے سال میں زیادہ آمدن پانے والے 100 ایتھلیٹ کی فہرست مرتب کی ہے، بارسلونا کی …

Read More »