Home / جاگو کھیل (page 1014)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، شاہین جیت کیلئے پرعزم

مانچسٹر:  کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا اور شاہین جیت کے لئے پرعزم ہیں۔ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں برتری کی جنگ لڑیں گی، گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں شکست کے بعد عالمی نمبر …

Read More »

پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی مانگ نے کوہلی کو بھی پریشان کردیا

مانچسٹر: اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی ٹکٹیں نایاب ہوگئیں ہیں اور ہر کوئی میچ کے ٹکٹ کے حصول کیلئے بے تاب ہے۔ جس جس کیلئے میچ کے ٹکٹ کا حصول ممکن ہے ان کے دوست و احباب نے انہیں پریشان …

Read More »

بھارت کو ہرائیں گے، میں کسی دباؤ میں نہیں ہوں، شعیب ملک

بھارت کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے قبل ٹیم انتظامیہ نے آل راؤںڈر شعیب ملک پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، شعیب ملک بھی پرجوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس میچ کو بھی عام میچوں کی طرح لوں گا۔ شعیب ملک نے کہا کہ …

Read More »

ورلڈکپ2019: آسٹریلیا نے سری لنکا کو زیر کرکے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 45.5 اوورز میں 247 رنز بناکر …

Read More »

ورلڈکپ2019کا سب سے بڑا مقابلہ: گرین شرٹس بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کو تیار

مانچسٹر:کیا روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں اس بار کچھ غیر روایتی ہوسکتا ہے؟ کیا پاکستان ٹیم اس دفعہ تاریخ رقم کرے گی یا ایک بار پھر تاریخ خود کو دوہرائی گی؟  پاک بھارت ٹاکرا چاہے کبھی بھی، کسی بھی میدان میں ہو دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے …

Read More »

کیا شعیب ملک قومی ٹیم پر بوجھ بن گئے ہیں؟

ٹاؤنٹن میں آسڑیلیا کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سابق کپتان شعیب ملک صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ 37 سالہ شعیب ملک کے ون ڈے کیرئیر میں یہ 14واں موقع تھا جب وہ کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ …

Read More »

پی ایس ایل فائیو: راولپنڈی اور ملتان کے گراؤنڈز کی تزئین کیلئے ٹینڈرز طلب

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے کرکٹ بورڈ نے جن گراؤنڈز کا انتخاب کیا ہے ان میں راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز بھی شامل ہیں جن کی تزئین و آرائش کے لیے ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔ راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے …

Read More »

’قومی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی‘

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے ورلڈکپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت ملنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔ جیو نیوز سے بات کرتے …

Read More »

انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ، گیل کا بلا آج بھی نہ چلا

لندن: کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ساؤتھ ایمپٹن کے روز باؤل گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل اور …

Read More »

نامور کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ آئی سی سی کی سنسرشپ پالیسی سے ناخوش

لندن: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور نامور کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ کو امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کرنے پر آئی سی سی کی جانب سے ای میلز جاری کی گئیں جس پر انہوں نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔  ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں امپائر کے غلط فیصلوں پر …

Read More »