Home / جاگو کھیل (page 996)

جاگو کھیل

Sports

بھارتی پلیئرز کی فیملیز پاکستان کیخلاف میچ نہیں دیکھ سکیں گی

 ممبئی:  بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔ بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلیے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی 21 دنوں کے بعد …

Read More »

پاکستان ایم سی سی کے آئندہ سال دورے کا خواب دیکھنے لگا

کراچی:  پاکستان ایم سی سی کے آئندہ سال دورے کا خواب دیکھنے لگا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی آہستہ آہستہ واپسی ہونے لگی ہے۔ رواں برس پی ایس ایل کے8میچز سے پی سی بی کا اعتماد بڑھ گیا اور اب اس نے دیگر ٹیموں کو بھی مدعو کرنے کی کوششیں …

Read More »

محمد عامر کے پاس لائف لائن سے فائدہ اٹھانے کا موقع موجود

 لاہور:  پاکستان محمد عامر کو لائف لائن سے فائدہ اٹھانے کا بھرپور موقع فراہم کرے گا۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں 5 سالہ پابندی کی وجہ سے عامر ورلڈکپ 2011 کے بعد 2015میں بھی شرکت سے محروم رہے، انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر اس بار بھی ان کا یہ خواب پورا ہوتا …

Read More »

شاداب کی بیماری پاکستان ٹیم کیلیے بڑا دھچکا قرار

 لاہور:   مشتاق احمد نے شاداب خان کی بیماری کو پاکستان ٹیم کیلیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلیے اچھا کمبی نیشن بنایا گیا …

Read More »

سرفراز احمد ورلڈکپ میں نمبر 4 یا 5 پر بیٹنگ کے خواہاں

 لاہور:   سرفراز احمد ورلڈکپ میں نمبر 4 یا 5پر بیٹنگ کے خواہاں ہیں۔ غیر مستقل مزاج پاکستان ٹیم نے کپتان سرفراز احمد کے بیٹنگ آرڈر سے چھیڑ چھاڑ میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی،انگلینڈ کیخلاف سیریز سے شروع ہونے سے قبل انھوں نے 10اننگز بطور اوپنر کھیلیں،9میں چوتھے، 10 میں پانچویں نمبر …

Read More »

ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کیلیے برازیل روانہ

قومی ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں حصہ لینے کے لیے برازیل روانہ ہوگئے۔ کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اور ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین انعام بٹ اور کوچ محمد ریاض اسلام آباد سے براستہ  دبئی برازیل روانہ ہو ئے، ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے 10 اور 11 مئی …

Read More »

شاداب خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں دوبارہ شمولیت کا امکان

 راولپنڈی: قومی کرکٹر شاداب خان کی صحت کے حوالے سے پیش رفت  ہوگئی. ہپٹائٹس سی کا شکار شاداب خان علاج کے ذریعے وائرس کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئے اور اب ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان کی قومی اسکواڈ میں  دوبارہ شمولیت کا قوی امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ جیتنا …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

اوول:  پاکستان اور انگلینڈ کا میچ ایک بار پھر بارش کے باعث روک دیا گیا۔ اوول میں کھیلے جارہے میں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، بارش کے باعث میچ کو 41،41 اوورز تک محدود کیا گیا ہے۔ گرین شرٹس کی جانب سے …

Read More »

ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

کابل: ورلڈکپ 2019 کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی جرسی کی رونمائی کردی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے افغان ٹیم کی ورلڈکپ 2019 میں پہنی جانے والی وردی کی تصاویر جاری کردی گئیں جس میں افغان پرچم کے رنگ نمایاں ہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے بارش سے متاثر، میچ 41 اوورز تک محدود

اوول: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ بارش کے بعد دوبارہ جاری ہے۔ میچ شام 5 بجے شروع ہونا تھا مگر بارش کے باعث سوا 6 بجے شروع ہوا، تاخیر کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو پہلے 47 …

Read More »