Home / جاگو کھیل (page 994)

جاگو کھیل

Sports

احسان مانی پہلے بتاچکے تھے کہ ورلڈ کپ کیلئے آپ کپتان ہوں گے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی مجھے بتا چکے تھے کہ آپ ہی کپتان بنیں گے۔ جیونیوز کو انٹرویو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کی کپتانی خواب ہوتا ہے اور کیریئر شروع کرتے ہوئے کبھی سوچا نہیں …

Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے دی

سنچورین: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کو ٹال دیا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا۔ سینچورین میں …

Read More »

انگلینڈ کے خلاف کھیلنے والی ٹیم ہی ورلڈ کپ کھیلے گی: سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ ورلڈ کپ سے قبل سنیئرز کو آرام دے کر کچھ نئے کھلاڑیوں کو آزمانا چاہتی ہے تاکہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دی جا سکے۔ اس موقع پر اگر کوئی نیا کھلاڑی کلک کر گیا تو اسے ورلڈ کپ کا ٹکٹ مل سکتا …

Read More »

جنوبی افریقا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 241 رنز کا …

Read More »

نیوزی لینڈ نے بھارت کو باآسانی چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ہیملٹن: نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ایک روزہ میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر مہمان بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی تو پوری بھارتی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور کپتان روہت شرما سمیت پوری ٹیم 30.5 …

Read More »

ویسٹ انڈیزویمن ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 71 رنز سے شکست دیدی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے ساؤتھ رن کلب میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان میریسا اگولیرا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا …

Read More »

آرمی چیف کی اچانک ڈریسنگ روم آمد پر قومی کرکٹرز حیران

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے شعبے میں پروفیشنل اور ماہر فوجی کی حیثیت سے شہرت رکھتے ہیں لیکن ملک کے کروڑوں لوگوں کی طرح وہ بھی کرکٹ سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو کرکٹ کے کئی ریکارڈز اور واقعات زبانی یاد …

Read More »

عامر کیلئے ون ڈے ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا

ون ڈے انٹر نیشنل میں مسلسل خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر کو پاکستان ون ڈے میں جگہ برقرار رکھنا مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ عامر کی جگہ پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے لیے جنید خان مضبوط امیدوار ہیں۔ بظاہر ایسا لگ …

Read More »

سرفراز احمد پر پابندی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد پر پابندی کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ سرفراز کے معاملے پر بیوروکریسی، عام فہمی پر حاوی ہوگئی۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہر سطح …

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن ٹیم کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے بسمہ معروف 31 اور جویریہ …

Read More »