Home / جاگو کھیل (page 1001)

جاگو کھیل

Sports

کروڑوں روپے سالانہ خرچ کرنے والے ڈپارٹمنٹس بند ہونے کا خطرہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرکٹ میں اصلاحات لانے کے اعلان کے بعد سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ایسے وقت میں جب کہ وزیراعظم کی ہدایت پر آسٹریلوی طرز پر پی سی بی 6 ریجنل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ …

Read More »

خراب کارکردگی کے باعث شعیب ملک کی ورلڈکپ میں شمولیت کھٹائی میں پڑ گئی

شعیب ملک کی مسلسل خراب بیٹنگ فارم کے باعث ورلڈ کپ سے قبل ان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو میچوں اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں ناکام رہے تو ان کی ٹیم میں جگہ بننا مشکل …

Read More »

چوتھا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لیے 278 رنز کا ہدف

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 278 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور عثمان خواجہ نے کیا لیکن ایرون فنچ 17 …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

ابوظہبی: آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔  کینگروز کے 267 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 80 …

Read More »

بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر کی ایک سالہ پابندی ختم

کینبرا: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی آج ختم ہوگئی۔ جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کرکٹرز کو 12 ماہ کی پابندی …

Read More »

کراچی فٹبال ٹورنامنٹ میں لیاری کی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی

کراچی میں فٹبال سے جنون کی حد تک شوق رکھنے کی وجہ سے منی برازیل کہلائے جانے والے علاقے لیاری کی خواتین اس کھیل کو فروغ دینے کیلئے میدان میں آگئیں۔ کراچی کیمپ سے فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچز میں لیاری کی خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ …

Read More »

کروڑوں روپے سالانہ خرچ کرنے والے ڈپارٹمنٹس بند ہونے کا خطرہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرکٹ میں اصلاحات لانے کے اعلان کے بعد سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ایسے وقت میں جب کہ وزیراعظم کی ہدایت پر آسٹریلوی طرز پر پی سی بی 6 ریجنل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ …

Read More »

یہ کرکٹ میں ‘من کڈ’ کیا ہے ؟

جینٹل مین کھیل کرکٹ میں ہر بار کوئی نہ کوئی تنازع کھڑا ہوجاتا ہے، کبھی اسپاٹ فکسنگ، کبھی میچ فکسنگ، کبھی متنازع آؤٹ تو کبھی کھلاڑیوں کے رویے پر ایکشن، ان تمام صورتحال میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سخت قوانین موجود ہیں جن پر بعض اوقات تنقید بھی ہوتی ہے …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار

ابوظہبی: انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے فٹنس پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا …

Read More »

کرکٹر گوتم گھمبیر انتہا پسند جماعت بی جے پی میں شامل ہوگئے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ امکان ہے کہ گوتم گھمبیر آئندہ انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے۔ گھمبیر نے بھارتیہ …

Read More »