Home / جاگو کھیل (page 999)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لندن: ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا کے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 45 ویں اوور میں 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لندن میں لارڈز کے گراؤنڈ میں کھیلے …

Read More »

ٹورنامنٹ میں آگے جانا ہے تو فیلڈنگ میں محنت کرنا ہوگی: مکی آرتھر

لارڈز: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا سے جیت کے بعد ہم ورلڈ کپ کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ٹورنامنٹ میں آگے جانا ہے تو فیلڈنگ میں محنت کرنا ہوگی۔ جنوبی افریقا سے جیت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر …

Read More »

ورلڈکپ 2019: افغانستان کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

ساؤتھ ایمپٹن: کرکٹ ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہیمشائر باؤل کرکٹ اسٹیڈیم میں افغان ٹیم کے کپتان گلبدین نبی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے میچ روکا گیا اور اسے کچھ دیر …

Read More »

ورلڈ کپ 2019: کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی؟ کشمکش برقرار

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ نے شائقین کرکٹ کو کشمکش میں ڈال دیا ہے اور اب ہر کرکٹ فین کے ذہن میں یہی سوال ہے کہ ورلڈکپ میں کون سی چار ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی؟ اگر اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل پر …

Read More »

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت

لندن : کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، کبھی خوشی اور کبھی غم کا سلسلہ جاری ہے، بالکل ایسے ہی جیسے ورلڈ کپ 1992 میں ہوا تھا، ہوبہو ویسا ہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ 2019 کیلئے نعرہ ہے ‘وی …

Read More »

پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ

لندن: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو برا بھلا کہنے والے لڑکے کے خلاف کارروائی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔  ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ …

Read More »

ورلڈکپ: محمد شامی کی ہیٹ ٹرک،افغانستان 225 کا ہدف حاصل نہ کرسکا

ساؤتھمپٹن: فاسٹ بولر محمد شامی کی آخری اوور میں شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت بھارت نے افغانستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ یہ رواں ورلڈکپ میں کسی بھی بولر کی جانب سے پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔ افغانستان کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے …

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف شعیب ملک اور حسن علی کا ڈراپ ہونا یقینی

بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ شعیب ملک کا انٹرنیشنل کیریئر اب ختم ہوگیا ہے۔ بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں صفرپر آؤٹ ہونے کے بعد سابق کپتان کو یقینی طور پر لارڈز میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ڈراپ کردیا جائے گا۔ شعیب ملک ٹیسٹ کرکٹ سے …

Read More »

ورلڈکپ 2019: نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے دی

برمنگھم: ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد  جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔    جنوبی افریقا کے 242 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے آخری اوور کی تیسری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں …

Read More »

محسن خان کی قیادت میں کرکٹ کمیٹی قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کریگی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گورننگ بورڈ کا 54واں اجلاس ہوا جس میں  اہم بات سامنے آئی ہے کہ  ‘کرکٹ کمیٹی’  ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔ ماضی میں یہ روایت رہی ہے کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کے اختتام پر پی …

Read More »