Home / جاگو کھیل / ورلڈکپ 2019: افغانستان کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

ورلڈکپ 2019: افغانستان کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

ساؤتھ ایمپٹن: کرکٹ ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

ہیمشائر باؤل کرکٹ اسٹیڈیم میں افغان ٹیم کے کپتان گلبدین نبی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے میچ روکا گیا اور اسے کچھ دیر تاخیر کےبعد شروع کیا گیا۔

 افغان ٹیم گلبدین نائب، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی، اصغر افغان، محمد نبی، نجیب اللہ زدران، سمیع اللہ شنواری، راشد خان، اکرام الی خیل، دولت زدران اور مجیب الرحمان پر مشتمل ہے۔

بنگلادیش کی ٹیم میں تمیم اقبال، سومیا سرکار، شکیب الحسن، مشفق الرحیم، لٹن داس، محمد اللہ، مصدق حسین، محمد سیف الدین، مہدی حسن، مشرفی مرتضیٰ اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *