Home / جاگو کھیل / ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی

ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کیلیے اچھی خبر سامنے آگئی

ڈاکٹرزنے شاداب خان کی رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئَے کھیلنے کی اجازت دے دی۔

ڈاکٹر پیٹرک کینڈی نے لیگ اسپنر شاداب خان کا تفصیلی معائنہ کیا جس کے مطابق ان کی رپورٹ بہت اچھی آئی ہیں اور بلڈ وائرس  اب نیگیٹو کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شاداب خان 20 مئی کو ٹیم کو قومی ٹیم  کا حصہ بن جائیں گے۔ اور ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچز کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے پاکستان نے 24 اور 26 مئی کو بنگلہ دیش اور افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کےوارم اپ میچز کھیلنا ہیں،، شاداب خان کو ان میچوں میں پلینگ الیون کا حصہ بناکر پریکٹس کا موقع فراہم کیا جائےگا۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *