Home / جاگو کھیل (page 6)

جاگو کھیل

Sports

ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے

اولمپیئن ارشد ندیم نے جنوبی افریقا میں آؤٹ ڈور ٹریننگ مکمل کرلی۔ آؤٹ ڈور ٹریننگ میں ارشد ندیم نے تھرو پر بھرپور کام کیا، وہ 5 ہفتےکی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا گئے تھے اور اب وہ 2 انڈور سیشنز کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آجائیں گے۔ ارشد ندیم …

Read More »

پیٹ کمنز کی کَٹی انگلی کا قصہ کیا ہے؟

بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل جاری ہے جس میں غیرملکی کھلاڑیوں کی بھی بڑی تعداد کھیل رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں آسٹریلوی فاسٹ بولر کو بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ رپورٹس …

Read More »

پی سی بی محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش

پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کا اسکواڈ کے دیگر اراکین کے ساتھ ہی ویزا اپلائی کیا گیا تھا، میزبان کرکٹ بورڈ کی اسکواڈ کے تمام اراکین کے بروقت ویزوں کے اجرا کی ذمہ …

Read More »

پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ غیرملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرے گا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشنل پِچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پِچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا، انٹرنیشنل کیوریٹر کی ذمہ داری …

Read More »

13 سال بعد قومی ٹیم اذلان شاہ ہاکی کا فائنل کھیلے گی، رانا مجاہد

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے کہا ہے کہ 13 سال بعد قومی ٹیم اذلان شاہ ہاکی کا فائنل کھیلے گی۔ رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، غیرملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کا جیت میں اہم کردار رہا۔ انہوں نے …

Read More »

محمد عامر کے ویزے کی منظوری دے دی گئی

فاسٹ بولر محمد عامر کے ویزے کی منظوری دے دی گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محمد عامر کی فوری ڈبلن روانگی کے انتظامات کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے پر ویزے کی منظوری دی گئی۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے …

Read More »

نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر مایوس

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مچل سینٹنر آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر مایوس ہو گئے۔ مچل سینٹنر 2018ء سے چنائی سپر کنگز کے ساتھ ہیں اب تک 16 میچز کھیل چکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مچل سینٹنر نے میچز سے باہر بیٹھنے کو مایوسی قرار دیا …

Read More »

پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا

پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا جس میں پی ایس ایل ونڈو سمیت کئی اہم امور کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورکنگ گروپ اجلاس میں ونڈو سمیت کئی تجاویز پیش کی تھیں، پی سی بی نے …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی نقب کشائی بی سی سی آئی نے پیر کو کی، جس کا خود بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے مذاق اڑایا۔ اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کی …

Read More »

کراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کل سے آغاز

کراچی میں 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایونٹ کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔  کراچی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں میڈیا بریفنگ کرتے ہوئے پیٹرن پی این اسکواش کموڈور توقیر احمد خواجہ اسکواش …

Read More »