Home / جاگو کھیل (page 7)

جاگو کھیل

Sports

روس کیخلاف جنگ میں ایک اور یوکرینی کھلاڑی ہلاک

روس کیخلاف جنگ میں یوکرینی کھلاڑیوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ اولمپک ویٹ لفٹر اولیکسینڈر پیلیشینکو روس کے ساتھ جنگ ​​میں مارے گئے۔ یوکرین کی اولمپک کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ اولیکسینڈر پیلیشینکو یوکرین کی مسلح افواج …

Read More »

پی ایس ایل میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق حکمت عملی تیار

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز نے رواں سال آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے والے کھلاڑیوں پر غور کیا ہے، آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے والے کھلاڑیوں سے …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔  پاپوانیوگینی کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت اسدوالا کریں گے جبکہ چارلس جارڈن انکے نائب ہوں گے۔ خیال رہے کہ پاپوانیوگینی کی ٹیم دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

Read More »

دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ، قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ دبئی سے ٹیم آئرلینڈ روانہ ہو گی جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کا ایک گولڈ، دو برانز میڈلز

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔  ابوظبی میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستانی پلیئرز نے نمایاں پرفارمنس دکھائی۔ انڈر 18 ڈو کلاسک میں محمد یوسف اور عمر یاسین نے گولڈ میڈل جبکہ عمر اور یوسف نے قازقستان کی ٹیم کو شکست …

Read More »

آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے  کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار ہے۔ کپتان مچل مارش نے آج آسٹریلیا میں دستیاب پلیئرز کے ساتھ برسبین میں کیمپ میں شرکت کی۔ مچل مارش ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے۔ اس …

Read More »

پاکستان ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے براستہ دبئی آئرلینڈ روانہ ہوگیا۔ شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فاسٹ باولر محمد عامر ویزا اجراء میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے …

Read More »

بھارت: ان ڈور کرکٹ کے دوران گیند لگنے سے بچہ چل بسا

بھارت میں ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے زور دار شاٹ کے باعث گیند لگنے سے بچے کی جان چلی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی جس …

Read More »

شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے پاکستان کے فاسٹ شاہین آفریدی کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس کے علاوہ آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات …

Read More »

پوری توجہ ورلڈ کپ کی جیت پر ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے لیے پُر عزم دکھائی دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پوری توجہ ورلڈ کپ پر ہے، سب کھلاڑیوں کی توجہ جیت پر ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ماضی میں یہی گول تھا کہ …

Read More »