Home / جاگو کھیل (page 9)

جاگو کھیل

Sports

شہلا رضا صدر پی ایچ ایف کے عہدے سے مستعفی

شہلا رضا نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہیلا رضا نے جیو نیوز سے گفتگو میں استعفی کی تصدیق کردی۔  انکا کہنا تھا کہ 27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفی دے دیا تھا۔ اپنا استعفیٰ منسٹر آئی پی …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ کٹ کا نام میٹرکس رکھا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی کٹ پہن کر سامنے آئے، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر محمد رضوان بھی …

Read More »

لاہور کی تاریخ میں پہلی جیپ اور ہیوی بائیک ریلی کا انعقاد

لاہور کی تاریخ میں پہلی بار جیپ اور ہیوی موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں 80 لاکھ روپے تک کے انعامات رکھے گئے ہیں۔ اس حوالے سے 2 غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد شرکاء نے رجسٹریشن کرا لی ہے۔ جیپ اور ہیوی بائیک ریلی دیکھنے …

Read More »

آئی پی ایل سے ممکنہ تصادم، پی ایس ایل 2025 کیلئے اہم پلیئرز کو قبل از وقت سائن کرنے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ممکنہ تصادم کے پیش نظر اہم پلیئرز کو قبل از وقت سائن کرنے پر غور شروع کردیا۔ ان پلیئرز کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل پلیئرز سے زیادہ …

Read More »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ ناٸلہ کیانی نے 8485 میٹر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔ نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ انہوں نے آج …

Read More »

اذلان شاہ کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، کوریا کو 0-4 سے زیر کردیا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ اس مرتبہ جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے دی۔ ملائیشین شہر اپوہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے کوریا کو آؤٹ کلاس کردیا۔  پاکستان کے حنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر علی اور …

Read More »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہو گا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ …

Read More »

شعیب اختر سے ننھے ولاگر شیراز کی ملاقات

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے  ننھے ولاگر اور یوٹیوبر شیراز خان نے ملاقات کی ہے۔ شیراز خان سے ملاقات کی تصاویر شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر  شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں شعیب اختر نے لکھا کہ دیکھو کون …

Read More »

سعودیہ کے معروف شاعر شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کرگئے

سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ بدربن عبد المحسن علالت کے باعث 75 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ بدر بن عبد المحسن کا شمار جزیرہ عرب کے جدید شعرا میں کیا …

Read More »