Home / جاگو کھیل (page 40)

جاگو کھیل

Sports

توقعات کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکا، شان مسعود

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ میری پرفارمنس اچھی نہیں ہوئی، ماضی میں ہر سال اچھا رہا تھا مگر اس بار ایسا نہ ہوسکا۔ پشاور زلمی کے ہاتھوں میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ …

Read More »

تنقید پر زیادہ دھیان نہیں دیتا، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ صائم ایوب اب آل راؤنڈر بن گیا ہے، صائم ایوب کے ہونے …

Read More »

رکی پونٹنگ نے اسٹیو اسمتھ کے حوالے سے کیا پیشگوئی کی؟

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے اسٹیو اسمتھ کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ جیسے تجربہ کار کھلاڑی کو ورلڈ کپ میں ساتھ رکھنا اچھا لگتا ہے، اس کے …

Read More »

اسرائیلی حملے میں مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکت شہید

ماہِ رمضان میں بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں۔ الجزيرہ کی رپورٹ کے مطابق مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکات غزہ میں جاری جنگ کے دوران خان یونس میں واقع ان کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئے ہیں۔ محمد برکت نے فلسطین کی نیشنل ٹیم …

Read More »

اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان

اگلے سال پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کے شیڈول کے لیے3 ونڈوز پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے سب سے موزوں ونڈو اپریل اور مئی 2025ء …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کو بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت

پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کو بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دے دی گئی۔ عثمان طارق نے اجازت ملنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا ہے اور وہ اب ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ نیشنل …

Read More »

قلندرز کیلئے PSL ختم ہوا ہے، محنت کا سلسلہ نہیں، عاطف رانا

لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کیلئے پی ایس ایل ختم ہوا ہے، محنت کا سلسلہ نہیں، کل سے لاہور قلندرز پھر سے محنت شروع کردے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے کہا …

Read More »

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش پاکستان سے آگے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ آئی سی سی …

Read More »

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ مہمان ٹیم نے 279 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کر کے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی 5 وکٹیں 80 رنز پر گر چکی تھیں، جس کے بعد مچل مارش اور الیکس کیری …

Read More »

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹرز کو جلد ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹر کو دسمبر کے بعد سے کنٹریکٹ کی ادائیگی نہیں ہوئی، قائد اعظم ٹرافی اور ون ڈے کپ کی بھی ادائیگیاں ہونی ہیں۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ادائیگیوں کی منظوری دے دی …

Read More »