Home / جاگو کھیل (page 38)

جاگو کھیل

Sports

ایشیا کپ میں رونا آرہا تھا کہ پاکستان کو میچ نہیں جتوا پایا، زمان خان

پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں میچ تھا، آخری اوور کرنے کو ملا، اُمید تھی کہ پاکستان کو میچ جتوا دوں گا لیکن بیٹر کا ایج لگ گیا۔ ایک بیان میں زمان خان نے کہا کہ ایشیا کپ میں رونا آرہا تھا کہ …

Read More »

شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا: جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا۔ جاوید میانداد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کرکٹ سے جوڑے مختلف …

Read More »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

آسٹریلیا کے سابق بیٹر اسٹیورٹ لا کو امریکا کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ اسٹیورٹ لا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹیسٹ اور 54 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔ اسٹیورٹ …

Read More »

اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے

اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا کے شہر پوسچر ٹروم میں موجود ہیں، وہ پانچ ہفتوں کی ٹریننگ کے لیے ساؤتھ افریقا گئے ہوئے ہیں۔ ارشد ندیم ساؤتھ افریقا میں پہلے مرحلے میں فزیکل ٹریننگ میں مصروف ہیں جبکہ آئندہ ہفتے سے وہ تھرو کا آغاز کریں گے۔ ارشد ندیم نے جیو …

Read More »

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ 5 سے 21 مئی تک کراچی میں کھیلی جانی تھی۔ پی ایف ایف کے مطابق متعدد کلبوں کی جانب سے فیڈ بیک کے بعد اسے ملتوی کرنے …

Read More »

ماں بننے کے بعد بھی کم بیک کرکے کھیل جاری رکھ سکتی ہیں: بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد بھی آپ کھیل جاری رکھ سکتی ہیں اور کم بیک کرسکتی ہیں۔ سابق کپتان بسمہ معروف ان دنوں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کھیل رہی ہیں اور اس دروان وہ اپنی …

Read More »

اللّٰہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتادیں۔ عمر اکمل نے اپنی اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ عمر …

Read More »

پاکستان والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمے داریاں سنبھال لیں

پاکستان والی بال ٹیم کے نئے کوچ ارجنٹائن کے روبن وولوچن نے اسلام آباد میں جاری قومی کیمپ میں اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہے۔ ان کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے جس میں پاکستان کے علاوہ …

Read More »

پاکستان ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر ہوگا، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر کیا جائے گا۔ وائٹ بال اور ریڈ بال کوچ کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ ختم ہوچکی، اسسٹنٹ کوچ کےلیے 20 اپریل تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے …

Read More »

ویسٹ انڈین کپتان کی سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش

ویسٹ انڈین ٹی 20 کپتان راومن پاوول نے سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی۔ ویسٹ انڈیز ٹی 20 کپتان نے سنیل نرائن راومن پاوول کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سال سے اس بارے میں سنیل نرائن سے بات کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ …

Read More »