Home / جاگو کھیل / بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ انہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے لگائے تھے۔

بابر اعظم نے آج اپنی 107ویں اننگز میں پانچواں چوکا لگا کر پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

Check Also

آئر لینڈ سے شکست کوئی قبول نہیں کر رہا، آخری گیند تک فائٹ کریں: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *