Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ندا یاسرکی والدہ انتقال کرگئیں

ندا یاسرکی والدہ انتقال کرگئیں

 کراچی: 

مارننگ شو ہاسٹ واداکارہ ندا یاسرکی والدہ انتقال کرگئیں۔مارننگ شوہاسٹ واداکارہ ندا یاسرنے انسٹا گرام پراپنے مداحوں کواپنی والدہ کے انتقال کے بارے میں آگاہ کیا۔ اداکارہ نے لکھا کہ ان کی پیاری اورباہمت امی انہیں اکیلا چھوڑ کرچلی گئیں۔

مارننگ شوہاسٹ کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Check Also

باتھ روم جانے سے پہلے زیور، تاج اور کوٹ پہنتا ہوں: ڈیزائنر علی ذیشان

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فیشن ڈیزائنر علی ذیشان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ باتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *