Home / جاگو کھیل / ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا

ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا

کراچی: 

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا۔وہ سہ روزہ قرنطینہ کے بعد پی ایس ایل 6 کے لیے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے،فرنچائز  کی سیپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں بن پائے۔

کراچی آمد کے بعد جنوبی افریقی فاسٹ بولر   کا کوویڈ 19 ٹیسٹ  لیا گیا۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان کی جگہ نوجوان آل راؤنڈر حسان خان کو ابتدائی میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔

Check Also

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *