Home / جاگو کھیل / پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے پریکٹس کے بجائے آرام کیا۔

Check Also

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *