Home / جاگو کھیل / انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود کی ایک اور سنچری

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود کی ایک اور سنچری

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے ایک اور سنچری جڑ دی۔ 

یارکشائر کے شان مسعود نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف ناقابل شکست سنچری بنائی۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے 152 گیندوں پر 131 رنز بنائے۔

شان مسعود کی اس شاندار اننگز میں 13 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔

Check Also

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *