Home / جاگو پاکستان / جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے فریال تالپور کو گرفتار کرلیا

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے فریال تالپور کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو گرفتار کرلیا۔

چیئرمین نے گزشتہ روز جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے اور ان کے گرفتاری کے وارنٹ گزشتہ روز جاری کیے گئے تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور اور آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کی تھی جس کے بعد سابق صدر کو زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *