Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / گلوکار جواد احمد بھی عالمی وبا کا شکار ہو گئے

گلوکار جواد احمد بھی عالمی وبا کا شکار ہو گئے

مشہور پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن جواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگرکے ترجمان نے بتایا ہےکہ جواد احمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، اور تمام  چاہنے والوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیےصحت کی دعا کریں۔

واضح رہےکہ اس سے قبل گلوکار و سیاستدان ابرارالحق اورسنگر  رحیم شاہ کا بھی کوروناٹیسٹ  مثبت آیا تھا۔

Check Also

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *