Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ارطغرل غازی کی ’روشنی خاتون‘ کی تصویر وائرل

ارطغرل غازی کی ’روشنی خاتون‘ کی تصویر وائرل

ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’روشنی خاتون‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنی نئی تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

ترکش سیریز ارطغرل غازی کے پروڈیوسرایک اور تاریخی سیریز جلد نشر کرنے کا…

برجو کیراٹلےکی  جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے لائٹ براؤن سوئیٹر زیب تن کیا ہوا ہے، جس میں وہ انتہائی پُرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔

برجو کیراٹلےکی  تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

روشنی خاتون اپنے منفرد ہیئر اسٹائل میں انتہائی دلفریب دکھائی دے رہی ہیں جس میں انہوں نے اپنے سنہری بالوں کو کندھے کی طرف جھکایا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ برجو کیراٹلی کی اس تصویر کو چند گھنٹو ں میں ہزاروں لوگ پسند کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Check Also

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *