Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ترکی کی سیر و تفریح پر نکلی انوشے اشرف کی نئی تصاویر

ترکی کی سیر و تفریح پر نکلی انوشے اشرف کی نئی تصاویر

ترکی کی سیر و تفریح پر نکلی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان اور ماڈل انوشے اشرف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرنئی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جوکہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انو شے نے انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ  ترکی جانا ان کی زندگی کی بڑی خواہشات میں سے ایک تھی۔

انھوں نے کہا کہ کئی مرتبہ ان کا ترکی جانے کا پلان بنا اور کئی مرتبہ یہ پلان مختلف وجوہات کی بنا پر منسوخ بھی ہوگیا۔

 

ورسٹائل میزبا ن اور ماڈل انو شے نے مزید اپنے مداحوں کو اپنے ٹوئٹر کے بارے میں بتا یا کہ مختلف جگہوں کا دورہ کیا لیکن ذہن میں ترکی جانا سوار تھا اور کپادوکیہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی شدید خواہش تھی۔

Check Also

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *