Home / جاگو کھیل / وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

 لاہور: 

پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں وسیم اکرم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔کراچی کنگز فرنچائز ذرائع کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا خلا سابق کپتان پْر کریں گے۔

قبل ازیں کراچی کنگز کے صدر اور بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کرنے والے وسیم اکرم اس بار ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔

Check Also

اذلان شاہ ہاکی: فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان اور جاپان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *