Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / صبا قمر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا

صبا قمر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ  صبا قمر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انھوں نے سفید رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ نہایت گلیمرس نظر آ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پرایک طرف تو ان کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے تو دوسری جانب ان پر مغربی لباس کے باعث تنقیدی نشتربھی برسائے جارہے ہیں۔

صبا قمر کی تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

Check Also

شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کو ’منت‘ کی آفر ہوئی تھی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی وجہ سے  شاہ رخ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *