Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / فیصل قریشی کِس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

فیصل قریشی کِس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

فیصل قریشی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آج کل کی نئی اداکاراؤں میں سے آپ کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔

فیصل قریشی نے بغیر توقف کے اداکارہ ہانیہ عامر کا نام لیا۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکار کی اس ویڈیو پر مِلے جلے تاثرات پائے جارہے ہیں، کسی نے فیصل اور ہانیہ کے ایک ساتھ کام کرنے کے خیال پر خوشی کا اظہار کیا تو کسی نے فیصل قریشی پر تنقید کی۔

Check Also

ہیرامنڈی میں کام کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے، منیشا کوئرالہ

اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ ویب سیریز ہیرامنڈی میں کام کرنے پر انکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *