Home / جاگو پکوان / امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

لاہور: امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ بڑھ گیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کیریبئین جزائر میں وینیوز کا معائنہ بھی شروع کردیا مگر امریکا میں ابھی تک کوئی سرگرمی نظر نہیں آرہی۔

انفرا اسٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے میسر وقت میں تیاریاں مکمل کرنا ممکن نظر نہیں آرہا، اس صورتحال میں آئی سی سی پورے ایونٹ کی میزبانی ویسٹ انڈیز کو دینے کا فیصلہ کرسکتی ہے۔

Check Also

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پی سی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *