Home / جاگو کھیل / ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا۔

پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلو گرام کیٹگری میں سِلور میڈل جیتا جو کہ ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔

اس سے قبل طلال انصر نے بھی پاکستان کے لیے سِلور  جبکہ زین عمر اور عمران افضل نے برانز میڈل جیتا تھا۔

Check Also

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *