Home / جاگو کھیل / مسرت اللّٰہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا

مسرت اللّٰہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللّٰہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا۔

اس حوالے سے مسرت اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے موجودہ معاشی حالات میں یہ آسان ٹاسک نہیں، اولمپک کوالیفائرز کی جانب توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت ہے۔

مسرت اللّٰہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرٹ اور پروفیشنل ازم سے چیزیں بہتر کی جا سکتی ہیں۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *