Home / Tag Archives: v

Tag Archives: v

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کو بطور درخواست گزار ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں، اسحٰق ڈار

وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ بیجنگ میں چائنہ بزنس راؤنڈ اپ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کے مواقع کے بارے میں آپ سے بات کر …

Read More »

پاکستان ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر شامل

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کو شامل کرلیا گیا ہے۔  بلیک برن روورز انڈر21 ٹیم سے کھیلنے والے گول کیپر آدم خان کو قومی ٹیم کے کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ آدم خان کو سعودی عرب کیخلاف میچ کےلیے کیمپ میں بلایا گیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔ ایونٹ میں …

Read More »

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم …

Read More »

برطانیہ، لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا

برطانیہ میں 8 لڑکیوں سے جنسی زیادتیوں میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں انیس سونناوے سے سن دو ہزار بارہ کے دوران پیش آئے تھے۔ برطانوی …

Read More »

رندیپ ہودا کا اپنی ہالی ووڈ فلم کو بھارت میں پذیرائی نہ ملنے پر شکوہ

ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ انہیں اپنی ہالی ووڈ فلم کو بھارت میں پذیرائی نہ ملنے پر شکوہ ہے۔   رندیپ اپنی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم سواتنترا ویر سوارکر کی کامیابی پر خوب داد وصل کر رہے ہیں۔ تاہم …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر سحر حیات کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر سحر حیات اور ان کے شوہر سمیع رشید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سحر حیات اور انکے شوہر سمیع رشید نے مشترکہ پوسٹ جاری کی جس میں یہ …

Read More »

توشہ خانہ کیس کے حوالے سے عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر عسکری قیادت پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نے الزام لگایا تھا کہ سینئر …

Read More »

بھارتی سُپر اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے خوفزدہ ہیں: نادیہ خان کا دعویٰ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و مزبان نادیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سُپر اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے خوفزدہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سیاسی مسائل کو بنیاد بنا کر پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کروائی ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان کی ایک ویڈیو …

Read More »