Home / جاگو دنیا / برطانیہ، لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا

برطانیہ، لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا

برطانیہ میں 8 لڑکیوں سے جنسی زیادتیوں میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں انیس سونناوے سے سن دو ہزار بارہ کے دوران پیش آئے تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے پر پابندی اب اٹھادی گئی ہے۔

Check Also

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ کا گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑنے کا فیصلہ

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ نے گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑنے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *