Home / جاگو بزنس / روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے بڑھی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ  278 روپے 33 پیسے  پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 80 پیسے ہے۔

Check Also

اسلام آباد میں 9مئی کی ریلی، بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد میں 9مئی کے سلسلے میں نکالے جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *