Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مہوش حیات کی نئی تصویر پر مداح کمنٹ کیے بغیر نہ رہ سکے

مہوش حیات کی نئی تصویر پر مداح کمنٹ کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مشہور شخصیات میں شامل ہیں۔

مہوش حیات تقریباً روزانہ کی بنیاد پر اپنے سفر، کیریئر اور زندگی کی مصروفیات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کے سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے مداحوں کو ان کی زندگی کے بارے میں بھی پتہ چلتا رہتا ہے اور اسی لیے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خاص نظر بھی رکھتے ہیں۔

اس مرتبہ مہوش حیات نے اپنی ایک دلکش تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

تصویر پراداکارہ کے لُکس اور میک اپ کی بھی خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

مہوش حیات نے اس تصویر پر تبصرہ کرنے والے کئی لوگوں کو جواب بھی دیا ہے۔

Check Also

حنا خان پہلی کیموتھراپی سے قبل کہاں تھی؟

بھارتی ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ حنا خان، ان دنوں کینسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *