Home / جاگو دنیا / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اننت ناگ میں گھر گھر تلاشی لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض انتظامیہ نے اسلام آبادضلع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔

Check Also

الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے: انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کا کہنا ہے کہ الجزیرہ کی بندش اسرائیل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *