Home / جاگو دنیا / چینی صدر شی جن پنگ کی فرانسیسی ہم منصب میکروں سے ملاقات

چینی صدر شی جن پنگ کی فرانسیسی ہم منصب میکروں سے ملاقات

پیرس میں چین کے صدر شی جن پنگ کی فرانسیسی صدر میکروں اور یورپی کمیشن کی سربراہ اُرسلا وان ڈیر لین سے ملاقات ہوئی۔

چینی صدر نے چین اور یورپی یونین کے تعلقات کو چینی خارجہ پالیسی کی ترجیح قرار دیا۔

فرانسیسی صدر نے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال نے یورپی یونین اور چین کے مذاکرات کو پہلے سے زیادہ اہم بنا دیا ہے۔

واضح رہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اپنے دورہ فرانس کے بعد روس کے دوست ممالک سربیا اور ہنگری جائیں گے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *