Home / جاگو ٹیکنالوجی / چین میں پہلا 5جی اسمارٹ ٹاؤن بنا لیا گیا

چین میں پہلا 5جی اسمارٹ ٹاؤن بنا لیا گیا

شنگھائی (92 نیوز) چین میں پہلا 5جی اسمارٹ ٹاؤن بنا لیا گیا، رہائشی اپنے موبائل فونز سے صرف ایک سیکنڈ میں فلم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

یہ سمارٹ ٹاؤن شنگھائی کے پاس پانی کے کنارے آباد وزہن نامی قدیم قصبے میں بنایا گیا ہے۔ 27 اسکوائر میل کے اس قصبے کے ہر کونے میں 5جی کے تیز رفتار سگنل دستیاب ہیں کیونکہ یہاں 140 سے زائد ٹرانسمیٹر لگائے گئے ہیں۔

یہاں کے رہائشی 1.7 جی بی پر سیکنڈ کی سپیڈ میں چیزوں کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ قصبے میں 5جی سمارٹ شاپنگ مال اور 5جی اسمارٹ ٹرین اسٹیشن بھی بنائے گے ہیں۔

Check Also

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر رواں برس کے بعد واٹس ایپ نہیں چلے گا

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی رواں برس کے اختتام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *