Home / جاگو دنیا / امریکی ائیر فورس کا بلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

امریکی ائیر فورس کا بلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

امریکی ائیر فورس نے تین ماہ سے بھی کم قت میں  بلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔

امریکی نیو کلیئر میزائل فورس کا یہ اپنی نوعیت کا دوسرا تجربہ ہے، بلیسٹک میزائل کیلی فورنیا میں وینڈن برگ ائیر فورس بیس سے فائر کیا گیا جس نے بحر الکاہل میں اپنے ہدف کو  نشانہ بنایا۔

امریکی حکام کی جانب سے اس بلیسٹک میزائل کے تجربے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم اسے امریکی نیوکلیئر میزائل ڈیفنس سسٹم کی آپریشنل صلاحیت کے اظہار کے طور  پر دیکھا جا رہا ہے۔

اضح رہے کہ  2 اکتوبر کو بھی امریکی ائیر فورس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

Check Also

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *