Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / آپ اپنی آنکھیں چیک کروالیں، ماہرہ خان کومشورہ

آپ اپنی آنکھیں چیک کروالیں، ماہرہ خان کومشورہ

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان شدید سردرد سے تنگ آگئیں ، دواوں سے افاقہ نہ ہوا تواداکارہ کو دیسی ٹوٹکے آزمانے کا خیال آیا اور مداحوں سے سر کے درد سے نجات کے لیے دیسی نسخہ مانگ لیا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے مداحوں سےکہا کہ انہیں دو دن سے سر میں شدید درد ہے جس کے لیے وہ ہر 4 سے 6 گھنٹے میں دوا لے رہی ہیں لیکن اس سے پھر بھی نجات نہیں مل رہی ہے۔

ماہرہ خان نے مداحوں سے پوچھا کہ کیا کوئی دیسی نسخہ یا کوئی اور طریقہ ہے جس سے سردرد سے چھٹکارا مل جائے؟

Mahira Khan

@TheMahiraKhan

I’ve had a headache for two days. Been taking meds, every 4-6 hours. Doesn’t go away. Any desi nuskhas or just anythingggg that will make it leave me!?!

2,480 people are talking about this

ماہرہ کے پوچھنے پرمداحوں کی جانب سے ماہرہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیاگیااور سر درد سے نجات کے لیے مختلف مشورےبھی دیےگئے ۔

ایک مداح نے مشورہ دیا کہ وہ تاریک کمرے میں اچھی نیند لیں اس سے سر درد دور ہوجائے گا اور اگرکسی چیز کا دباؤ ہو تو پھر دوالیں۔

Mahira Khan

@TheMahiraKhan

I’ve had a headache for two days. Been taking meds, every 4-6 hours. Doesn’t go away. Any desi nuskhas or just anythingggg that will make it leave me!?!

Saima Khan@isktweets

Stay in a dark room and try to sleep as much as you can. It will definitely relieve your pain.
If you’re stressing over something then just take a sedative. Thank me later. May Allah ease your pain.

See Saima Khan’s other Tweets

علینا فاروقی نے اداکارہ کو ٹائگر بام لگانے کا مشورہ دیا جب کہ عائشہ نامی مداح نے کہا کہ گرم پانی سے غرارے کریں افاقہ ہوگا۔

Mahira Khan

@TheMahiraKhan

I’ve had a headache for two days. Been taking meds, every 4-6 hours. Doesn’t go away. Any desi nuskhas or just anythingggg that will make it leave me!?!

Aleena Farooq Shayk@FarooqAleena

try putting a bit of tiger balm on your temples, its pretty strong so be careful with it, works wonders for me

See Aleena Farooq Shayk’s other Tweets

بھارتی مداح ہرنیت سنگھ نے ماہرہ سے کہا کہ آپ اپنی آنکھیں چیک کروائیں، ممکن ہے کہ چشمے کی ضرورت ہو۔

Mahira Khan

@TheMahiraKhan

I’ve had a headache for two days. Been taking meds, every 4-6 hours. Doesn’t go away. Any desi nuskhas or just anythingggg that will make it leave me!?!

Harneet Singh

@Harneetsin

Get your eyes tested.. Maybe you need glasses.

See Harneet Singh’s other Tweets

خیال رہے کہ ماہرہ خان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سے ہمیشہ رابطے میں رہتی ہیں اور وہ جہاں بھی سیرو تفریح کرتی ہیں وہاں سے اپنی تصاویر ضرور شیئر کرتی ہیں۔

اداکارہ کےمداحوں کو بھی ان کی یہ ادا بھاتی ہے جس کی سب تعریف بھی کرتے ہیں۔

Check Also

لڑکی کو محبت نہیں سیکیورٹی اور لگژری چاہیے ہوتی ہے: آغا علی

پاکستانی معروف اداکار، میزبان، ماڈل و گلوکار آغاز نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *