Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / علی ظفر کا پی ایس ایل ترانہ لیک ہو گیا

علی ظفر کا پی ایس ایل ترانہ لیک ہو گیا

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا۔۔۔۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کےلئے راک اسٹار علی ظفرکا ریکارڈ کر وایا گیا نیا ترانہ میلہ لو ٹ لیا ریلیز سے قبل ہی لیک ہو گیا ہے۔

401 people are talking about this

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر علی ظفر کے ترانے میلہ لو ٹ لیا کی آڈیو تیز ی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

Ali Zafar

@AliZafarsays

Sunday aa gaya. Aur aanay vaala hai “Mela Loot Liya”. Final version ka wait kero.

Embedded video

2,660 people are talking about this

اس لیک آڈیو کونا صرف صارفین تیز ی سے شئیر کر رہے ہیں بلکہ را ک اسٹار کی مختصر وقت میں کی گئی اس کاوش کو سرہا بھی رہے ہیں۔

اس آڈیو کو سننے کے بعداگر کہا جائے کہ علی ظفر نے میلہ لو ٹ لیا تو غلط نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کےلئے علی ظفرکا یہ نیا ترانا آج شام کو ریلیز ہو نا ہے۔

 علی

Check Also

حنا خان پہلی کیموتھراپی سے قبل کہاں تھی؟

بھارتی ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ حنا خان، ان دنوں کینسر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *