Home / Raja Zahid Khanzada (page 23)

Raja Zahid Khanzada

افغانستان: طالبان کا سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ، ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ کرکے افغان ملیشیا کے 14 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق افغان حکام کا بتانا ہےکہ طالبان کے شدت پسندوں نے صوبے ہیرات میں بدھ کے روز ہونے والی لڑائی میں افغان حکومت کی …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السّلام پر سب سے پہلے ایمان کون لایا؟

حضرت لوط علیہ السّلام کے والد کا نام ہاران تھا، جو تارخ(آزر) کے بیٹے اور حضرت ابراہیمؑ کے سگے بھائی تھے۔ یعنی حضرت لوط علیہ السّلام، حضرت ابراہیم علیہ السّلام کے بھتیجے تھے۔آپؑ، حضرت ابراہیم علیہ السّلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والوں میں شامل ہیں۔نیز، آپؑ، حضرت ابراہیم …

Read More »

ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

ہارورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم فلسطینی نوجوان کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق 17 سالہ فلسطینی نوجوان اور ہارورڈ یونیورسٹی کے طالب علم اسماعیل عجوی کو بوسٹن کے ایک ائیرپورٹ پر روکا گیا جہاں امیگریشن حکام نے اس سے کئی گھنٹے پوچھ …

Read More »

میکسیکو میں شراب خانے کو آگ لگا دی گئی، 23 افراد ہلاک

میکسیکو کے ساحلی شہر میں حملہ آوروں نے شراب خانے کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ ریاست ویراکروز کے ساحلی علاقے میں کیا گیا، ہلاک ہونے والوں میں 8 خواتین بھی شامل ہیں جب …

Read More »

کراچی میں کچرے پر سیاست شروع ہوگئی ہے: وزیراعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کچرے پر ایک سیاست شروع ہوگئی ہے جس میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے۔ کراچی کے کچرے پر سیاست، مصطفیٰ کمال کا معطلی کے بعد میئر سے استعفے کا مطالبہ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

کامیابی کی خوشی، رکن کے پی اسمبلی کا 4 ہزار افراد کو سیر کرانے کا فیصلہ

پشاور: قبائلی اضلاع کے انتخابات میں منتخب ہونیوالے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نے اپنی کامیابی کی خوشی میں حلقے کے 4 ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کے لیے لے جانے کی تیاری مکمل کر لی۔ قبائلی ضلع خیبر سے صوبائی اسمبلی کے منتخب ہونے والے رکن اور سابق …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ان میں یونیورسٹی روڈ، نارتھ ناظم آباد، سائٹ انڈسٹریل ایریا، گلشن اقبال، نارتھ کراچی، لیاری، سہراب گوٹھ، ایف بی ایریا اور آئی آئی چندریگر روڈ شامل ہیں۔ بارش کے …

Read More »

بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بھارت کے لیے ابھی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا البتہ وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی عالمی برادری …

Read More »

الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران …

Read More »

قومی کرکٹرعماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر

حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔ سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں …

Read More »