Home / Raja Zahid Khanzada (page 22)

Raja Zahid Khanzada

نیمل سے شادی، حمزہ نیک خواہشات پر سب کے شکر گزار

پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے اپنی شادی شدہ زندگی کا آغاز کردیا۔ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کے بعد گزشتہ شب ولیمے کی تقریب منائی گئی۔ حمزہ علی عباسی نے اپنی ٹوئٹ میں نکاح …

Read More »

ریلوے اسٹیشن پر گانے والی نادار خاتون بالی وڈ پہنچ گئیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ریلوے اسٹیشن پر گانا گانے والی نادار خاتون کی قسمت بدل گئی اور اب وہ بالی وڈ فلم کیلئے اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ گزشتہ دنوں کولکتہ کے ریلوے اسٹیشن میں گانا گانے والی ایک نادار خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کے خاموش ہیرو کی کہانی

کرکٹ گراؤنڈ میں اچھی کارکردگی پر کھلاڑیوں کو داد ملتی ہے اور ایک اچھی کارکردگی کھلاڑی کو عالمی شہرت یافتہ بنا دیتی ہے لیکن کھلاڑی کو ہیرو بنانے میں خاموش ہیروز کا کردار اہم ہوتا ہے جو میچوں کیلئے پچ اور آؤٹ فیلڈ بناتے ہیں۔ گرمی ہو، برفانی ٹھنڈ یا …

Read More »

مکی آرتھر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے متحرک کردار کس نے ادا کیا؟

سابق کپتان، ریکارڈ ساز فاسٹ بولر اور مشہور مبصر وسیم اکرم، مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے والی کمیٹی میں شامل تھے اور انہیں ہٹانے کیلئے بھی وسیم اکرم سب سے آگے تھے۔ ورلڈکپ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کے …

Read More »

جنونی ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کا 85 برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان

سسل رائٹ کا شمار بے شک ویو رچرڈ اور گیری سوبرز جیسے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کھلاڑیوں میں نہ ہوتا ہو لیکن وہ طویل عمر تک کھیلنے کے حوالے سے اپنے ملک کے سب عظیم کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ سسل رائٹ نے اپنی جوانی کے دنوں میں بارباڈوس …

Read More »

پی سی بی نے کوچز کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا۔ مکی آرتھر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے متحرک کردار کس نے ادا کیا؟ پی سی بی کے پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، رکن گورننگ بورڈ اسد خان، سی ای او پی سی بی …

Read More »

مسئلہ کشمیر: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان، بھارت پر بڑھاوے سے گریز پر زور

بیارٹز: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے بڑھاوے سے گریز کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریز اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان فرانس کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیاں، مودی سرکار سے جواب طلب

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں سے متعلق مودی سرکار سے جواب طلب کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے سے متعلق 14 درخواستوں کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کی ہندو انتہا …

Read More »

پیرو: خداؤں کی خوشنودی کی خاطر سینکڑوں بچے قربان کیے جانے کا انکشاف

پیرو میں قدیم تہذیب کے خداؤں کی خوشنودی کے لیے قربان کیے گئے 227 بچوں کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کولمبیا کے چیمو کلچر کے ماننے والے قبائل کے زیر استعمال جگہ ’ہوانچاکو‘ پر گزشتہ ایک برس سے کھدائی کا کام کر رہے تھے اور ملنے والے …

Read More »

افغانستان: طالبان کا سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ، ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوائنٹس پر حملہ کرکے افغان ملیشیا کے 14 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق افغان حکام کا بتانا ہےکہ طالبان کے شدت پسندوں نے صوبے ہیرات میں بدھ کے روز ہونے والی لڑائی میں افغان حکومت کی …

Read More »