Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 4)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

پاکستان کے اقتصادی استحکام کیلے آئی ایم ایف کی جانب سے قرضوں کی جلد از جلد فراہمی ضروری ہے سینٹر ایمی کلبوچر

رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎ہیوسٹن : امریکی سینٹر ایمی کلبوچر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان ‎تعلقات دونوں ملکوں کے بہترین مفاد میں ہیں اقتصادی طور پر مستحکم پاکستان امریکہ اور اقوام عالم دونوں کیلے ضروری ہے پاکستان کے اقتصادی استحکام کیلے آئی ایم ایف …

Read More »

پاکستان امریکن کانگریس کا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ

ہیوسٹن: راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ/ جیو نیوز ‎بیس سال سے امریکی شہر ڈیلس کی فیڈرل جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تین ملاقاتیں کرنے والی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں پاکستان امریکن کانگریس کے صدر اشرف عباسی کی جانب سے استقبالیہ کا اہتمام …

Read More »

ابوظہبی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈز (آئیفا) 2023 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی

ابوظہبی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈز (آئیفا) 2023 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دبئی: راجہ زاہد اختر خانزادہ ابوظہبی میں بالی ووڈ کے لیے سب سے بڑے فلمی انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) ایوارڈز 2023 کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز …

Read More »

‎ہیوسٹن میں استحکام پاکستان ریلی پاکستانی کمیونٹی کا مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیوں سے اظہار یکجہتی

ہیوسٹن میں استحکام پاکستان ریلی پاکستانی کمیونٹی کا مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیوںسے اظہار یکجہتی ہیوسٹن : راجہ زاہد اختر خانزادہ ہیوسٹن میں فرینڈس آف کراچی کی جانب سے افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ اظہاریکجہتی اور شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہیوسٹن میں …

Read More »

ہیوسٹن : پاکستانی نژاد امریکوں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد

پاکستان میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ،اظہار رائے کی آزادی سلب کئے جانے ، پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال کے خلاف اور عمران خان کے حق میں ہیوسٹن میں فرینڈز آف پاکستان اور پاکستانی امریکنز کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ …

Read More »

‎پاکستان کے سیاسی نظام اور مسائل سے متعلق گانے کا کوئی ارادہ نہیں گلوکار سجاد علی

ڈیلس ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ مایہ ناز گلوکار سجاد علی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں سیاسی نظام اور مسائل کے حوالے سے کسی بھی قسم کے گانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور میں موسیقی کی جس صنف میں ہوں …

Read More »

ڈیلس کی ممتاز شخصیت عامر مکھانی کی صاحبزادی شیلا مکھانی کی گریجویشن پارٹی کا جشن خاندان اور دوستوں کے ساتھ ڈاون ٹاؤن آسٹن کے پیری کے اسٹیک ہاؤس میں منایا گیا

ڈیلس کی ممتاز شخصیت عامر مکھانی کی صاحبزادی شیلا مکھانی کی گریجویشن پارٹی کاجشن خاندان اور دوستوں کے ساتھ ڈاون ٹاؤن آسٹن کے پیری کے اسٹیک ہاؤس  میں منایا گیا آسٹن ٹیکساس: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت امیر مکھانی کی بیٹی شیلا …

Read More »

ٹیکساس اسمبلی کے چیپل سے چوری کیا گیا قرآن شریف مل گیا

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی صوبائی اسمبلی میں ڈیلس سے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان رکن اسمبلی سلمان بھوجانی کی جانب سے اسٹیٹ اسمبلی کے چیپل میں رکھا گیا قرآن شریف چوری کر لیا گیا۔ اس واقعے کے بعد ان کی شکایت پر پولیس نے قرآن شریف ایک خاتون سے …

Read More »

پاکستان ایک دوراہے پر کھڑا ہے ملک تباہ بھی ہوسکتا اور حقیقی جمہوریت بھی آسکتی ہے۔ عمران خان

ہیوسٹن ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جیو نیوز/ جنگ) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ایسے موڑ پر کھڑا ہے کہ وہ تباہی کی طرف بھی جا سکتا ہے اور ایک حقیقی جمہوریت جو آج تک ہمیں نہ نہیں نہیں ملی ہے …

Read More »

ریاست ٹیکساس میں عید الفطر انتہائی مذہبی جوش اور جذبہ کے ساتھ منائی گئی

ٹیکساس امریکہ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ریاست ٹیکساس میں عید الفطر انتہائی مذہبی جوش اور جذبہ کے ساتھ منائی گئی عید الفطر کے موقع مسلمانوں کے درمیان مذہبی جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا۔ ہیوسٹن اور ڈیلس سمیت ریاست کے دیگر شہروں میں بھی نماز عید کے اجتماعات …

Read More »