Home / جاگو ہیوسٹن نیوز (page 5)

جاگو ہیوسٹن نیوز

community corner

ٹیکساس کنگ کے مالک علی خاور اور اہلخانہ کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے لیے شاندار افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام۔

ٹیکساس کنگ کے مالک علی خاور اور اہلخانہ کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے لیے شاندارافطار ڈنر پارٹی کا اہتمام۔ رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس: رمضان المبارک میں رحمتوں اوربرکتوں کا عشرہ اپنے اختتام کے قریب ہے ڈیلس کی شہر ارونگ میں واقع ٹیکساس کنگ کے مالکعلی خاور کی …

Read More »

‎ہیوسٹن سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیئے طبی آلات پر مشتمل نصف ملین ڈالر کے دو مزید کنٹینرز روانہ کردیئے گئے۔

ہیوسٹن سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیئے طبی آلات پر مشتمل نصف ملین ڈالر کے دو مزیدکنٹینرز روانہ کردیئے گئے۔ رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ہیوسٹن : الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف ، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن ،میڈیکل برجز، اورہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اور ہیلپنگ ہینڈ کی شراکت کے …

Read More »

سٹی آف ہیوسٹن کے اشتراک سے 24 ویں سالانہ افطار ڈنر میں اراکین کانگریس اور منتخب نمائیندوں نے 23 سو سے زائد افراد کے ساتھ ملکر روزہ افطار کیا

سٹی آف ہیوسٹن کے اشتراک سے 24 ویں سالانہ افطار ڈنر میں اراکین کانگریس اور منتخبنمائیندوں نے  23 سو سے زائد افراد کے ساتھ ملکر روزہ افطار کیا ہیوسٹن : راجہ زاہد اختر خانزادہ سال ہا سال کی طرح اس سال بھی امریکہ کے سب سے بڑے ہیوسٹن افطار ڈنر …

Read More »

ماہ رمضان میں مدینہ مسجد کی جانب سے روزانہ 500 افطار ڈنر کھانے کے ڈبوں کی تقسیم

ماہ رمضان میں مدینہ مسجد کی جانب  سے  روزانہ 500 افطار ڈنر کھانے کے ڈبوں کی تقسیم میئر سمیت منتخب نمائیندوں کی شرکت ڈیلس : رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ گاڑیوں کی یہ لمبی قطار ڈیلس کے شہر گارلینڈ میں واقعمدینہ مسجد کے باہر لگی ہوئی ہے جہاں پر ڈرائیو …

Read More »

‎ڈیلس کی جانب سے نومنتخب PSNT گورننگ باڈی کی حلف برداری تقریب عمائدین شہر کی شرکت

· رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس:  پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی نئی گورننگ باڈی کی تنظیم نے نئے صدر سلمانتابانی کی قیادت میں زمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس ضمن میں ڈیلس کے ایک مقامی ریسٹورینٹ میںپی ایس این ٹی کی نئی گورننگ باڈی کی تقریب حلف برداری منعقد …

Read More »

‎ہیوسٹن میں پاکستان کے قونصل جنرل ابرار ہاشمی کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

ہیوسٹن : رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ نیپال میں بطور پاکستانی سفیر ترقی پانے والے ہیوسٹن کے قونصل جنرل ابرار ہاشمی کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ممتاز پاکستانی امریکی بزنس مین جاوید انور سعید شیخ اور دیگر کمیونٹی رہنماؤں کی جانب …

Read More »

کمیونٹی رہنما ریحان قیصر اور عمران قیصر کی والدہ عشرت فاروقی فدا انتقال کرگئیں ہیوسٹن میں سپردخاک۔

کمیونٹی رہنما ریحان قیصر اور عمران قیصر کیوالدہ عشرت فاروقی فدا انتقال کرگئیں ہیوسٹن میںسپردخاک۔ ڈیلس( رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت ریحان قیصراور عمران قیصر  کی والدہ  عشرتفاروقی فدا مختصر علالت کے بعد ہیوسٹن کے اسپتال میں انتقال کرگئیں ۔ انکی نماز جنازہ حمزہمسجد …

Read More »

نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔

نیو ایئر پارٹی 2023 کی بھرپور کامیابی، منتظمین کا پوری ٹیم کو خراج تحسین۔ ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس میں بھی عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے والی کمپنیوں جن میں 24 ڈیون انٹرٹینٹمینٹ، ٹاپ شو ایونٹ ہنگامہ پروڈکشن کی جانب سےنئے سال کی پارٹی کی کامیابی پر پوری ٹیم …

Read More »

‎امیر مکھانی کی خوشدامن اور نازلین مکھانی کی والدہ نور بانو ڈیلس میں انتقال کر گئیں۔

https://youtu.be/uxMIvAOdd4o امیر مکھانی کی خوشدامن اور نازلین مکھانی کی والدہ نور بانو ڈیلس میں انتقال کر گئیں۔ ساوتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے صدر، اور مسلم ڈیموکریٹک کاکس ٹیکساس کے سابقصدر امیر مکھانی کی خوشدامن اور معروف انشورنس بزنس کی سی ای او نازلینمکھانی کی والدہ نوربانو مقامی اسپتال میں انتقال …

Read More »

‎دیسی کمیونٹی کی جانب سے ڈیلس میں نئے سال 2023 کے گرینڈ گالا کا اہتمام کیا۔

ڈیلس……راجہ زاہد اختر خانزادہ…… امریکہ سمیت دنیا بھر میں 2023 کے سال کی آمد کی خوشی میں جہاں مختلف پروگرام منعقد ہوئے وہاں ڈیلس میں بھی عوام الناس کو تفریح فراہم کرنے والی کمپنیوں جن میں ہنگامہ پروڈکشن اور مائی کولاچی ریسٹورینٹ کی جانب سے ارونگ میں پر فضا پر …

Read More »