Home / جاگو پاکستان (page 2)

جاگو پاکستان

پاکستان کا تاریخی خلائی مشن 3 مئی کو چاند کے سفر پر روانہ ہوگا

انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ 3 مئی کو دوپہر 12 بجکر 50 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے چاند کے سفر کے لیے خلا میں بھیجا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 50 جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے اسمارٹ اسکولز 30 ہزار گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے جن میں …

Read More »

عمر گل دوران انٹرویو بے اختیار رو پڑے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل دوران انٹرویو تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بے اختیار رو پڑے۔ پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس چینل ”A Sport HD“ پر میزبان فخر عالم کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے ایک قریبی دوست کی موت …

Read More »

عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی ملاقات یا رابطہ نہیں ہے، مذاکرات کے حوالے سے وہ ہی بات کریں گے جن کو نامزد کیا گیا …

Read More »

عدالتی احکامات کے باوجود گرفتاری، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ

عدالتی احکامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے پر پولیس افسران کےخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر …

Read More »

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کی ویٹرن افیئرز، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں میں خدمات انجام دینے والے کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاع، سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، پارلیمانی تبادلوں اور تارکین وطن کے روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط …

Read More »

کراچی: نیو چالی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی کے علاقے نیو چالی میں سلنڈر پھٹنے سے دکان میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ چیمبر آف کامرس کے مرکزی دروازے کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی عمارت میں زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ فائر …

Read More »

انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم، کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم اور ان …

Read More »

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ 20 اپریل کو آئی ایم ایف نے اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا تھا جس …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے سے 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا گرنا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی …

Read More »