Home / جاگو پاکستان (page 5)

جاگو پاکستان

حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ …

Read More »

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں آلو کی فی کلو قیمت 70 سے بڑھ کر 80 روپے اور بھنڈی کی فی کلو قیمت 240 سے بڑھ کر 260 روپے ہو گئی۔ شہر میں  توری کی فی کلو قیمت میں …

Read More »

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ (آئی سی ایم اے) کی تقسیم اسناد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل پاکستان کو ایک انتہائی …

Read More »

ٹنڈوالہ یار: 2 دن میں 5 بچے انتقال کرگئے، مرنے والوں میں 3 بہن بھائی شامل

ٹنڈوالہ یار کے گاؤں چندرو میئو میں 2 دن میں 5 بچے انتقال کرگئے، مرنے والوں میں تین بہن بھائی بھی شامل ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں 3 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، گوٹھ چندرو میئو میں بچوں کو خسرے سے …

Read More »

پنجاب: صحت کی دستک عوام کی دہلیز پر پروگرام جلد شروع ہو گا

پنجاب بھر میں عوام کے لیے صحت کی دستک ان کی دہلیز پر پروگرام جلد شروع ہو گا۔ پنجاب کے وزرا صحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر اور ہیپاٹائٹس ادویات کی دستیابی اور فراہمی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شوگر …

Read More »

لاہور: مسلسل 5سال سے میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش ناکام

بورڈ میں مسلسل پانچ سالوں سے فیل ہونے کے سبب مایوسی سے دوچار نویں جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ لاہور میں مسلسل کئی سالوں سے میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔ ہفتے کے روز طالبعلم نے …

Read More »

عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو افراد کے بجائے سسٹم کے تابع ہونا پڑے گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کی انسانی حقوق کے لیے بڑی خدمات ہیں، عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کرنا …

Read More »

پی ٹی آئی سول بالادستی کا ڈرامہ چھوڑ کر شوق سے فوج کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوجی قیادت سے براہ راست مذاکرات شوق سے کرے لیکن جو سول بالادستی کا ڈرامہ رچایا ہوا ہے پھر اس سے نکل جائیں۔ لاہور میں میڈیا …

Read More »

پیوٹن نے روسی اپوزیشن رہنما کو مارنے کا حکم نہیں دیا تھا، امریکی انٹیلی جنس ایجنسی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غالباً فروری میں قتل کیے گئے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کو جیل کے کیمپ میں مارنے کا حکم نہیں دیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 47 سالہ نوالنی پیوٹن کے ملک میں سب سے سخت …

Read More »

عاصمہ جانگیرکانفرنس: جرمن سفیر کی تقریر کے دوران شہری کا غزہ کے معاملے پر احتجاج

لاہور میں انسانی حقوق سے متعلق کانفرنس میں فلسطین کے حامی شخص نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس لاہور میں ’عوام کا مینڈیٹ: جنوبی ایشیا میں شہری حقوق کا تحفظ‘ کے عنوان سے جاری پانچویں عاصمہ …

Read More »